211

معروف شخصیت صوبیدار ملک حاکم خان اعوان سپرد خاک

ہارون آباد (عوامی پریس کلب ) ہارون آباد کی معروف شخصیت صوبیدار ملک حاکم خان اعوان سپرد خاک، نماز جنازہ میں سیاسی ومذہبی اور کاروباری شخصیات سمیت مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد کی کثیر تعداد میں شرکت۔

تفصیلات کے مطابق ہارون آباد کے معروف شخصیت صوبیدار ملک حاکم خان اعوان گزشتہ روز انتقال کر گئے، مرحوم کی نماز جنازہ مرکزی عید گاہ میں ادا کی گئی، نماز جنازہ میں سیاسی ومذہبی اور کاروباری شخصیات سمیت مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد کی کثیر تعداد میں شرکت کی، نماز جنازہ کے بعد مرحوم کو مقامی قبرستان میں سپر د خاک کردیاگیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں