292

نواحی گاوں 24 تھری آر میں دوکان مالک نے ملازم لڑکے پر تیزاب پھینک دیا

ہارون آباد (عوامی پریس کلب)ہارون آباد کے نواحی گاوں 24 تھری آر میں دوکان مالک نے ملازم لڑکے پر تیزاب پھینک دیا. تیزاب سے لڑکے کا منہ اور پیٹ جھلس گیا۔

زخمی کو ہسپتال منتقل کر دیا گیاہارون آباد کے نواحی 24 تھری آر میں دوکان مالک اطہر خان نے اپنے ملازم فیاض پر تیزاب پھینک دیا جس سے فیاض کی دائیں آنکھ، پیٹ اور جسم کے دیگر متاثر ہوئے. زخمی کو تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کر دیا گیا. پولیسں نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں