134

خانہ بدوشوں کا جھگیوں کی جگہ خالی کرانے کے خلاف احتجاج

ہارون آباد (عوامی پریس کلب) ہارون آبادخانہ بدوشوں کا جھگیوں کی جگہ خالی کرانے کے خلاف احتجاج خانہ بدوشوں نے لاہور روڈ کو ٹائر جلا کے بلاک کردیا۔

ٹریفک جام ہارون آباد میں خانہ بدوشوں کا ریلوے کی خالی جگہ سے زبردستی جھگیاں ختم کرانے اور اٹھائے جانے کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے میں لاہور روڈ کو ٹائر جلا کر ٹریفک کے لئے بند کردیا جس سے ٹریفک جام ہوگئی۔

احتجاجی افراد کا کہنا تھا کہ عرصہ 10 سال سے سے یہاں مقیم ہیں ہمارے ساتھ انتظامیہ زیادتی کررہی ہے مقامی پولیس موقع پر پہنچ گئی ہے اور مذاکرات کے بعد روڈ کو ٹریفک کے لیے بحال کردیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں