371

ھارون آباد کے نواحی گاوں 43 تھری آر میں خود کشی کا واقعہ

ھارون آباد(چوھدری طارق جمیل) ھارون آباد کے نواحی گاوں 43 تھری آر میں خود کشی کا واقعہ تفصیلات کے مطابق ھارون آباد کے نواحی گاوں 43 تھری آر میں ریسکیو زرائع کے مطابق بشیر ولد یوسف نے خود کشی کر لی میت کو تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال ھارون آباد منتقل کر دیا گیا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں