257

محرم الحرام میں امن و امان کے لیے تمام وسائل کا استعمال کریں گے۔اسسٹنٹ کمشنر

ہارون آباد (عوامی پریس کلب) اسسٹنٹ کمشنر عامر محمود ایڈمنسٹریٹر میونسپل کمیٹی ہارون آباد کی زیر صدارت محرم الحرام کے سلسلہ میں ایک اجلاس کا انعقاد کیا گیا۔

اجلاس میں ڈی ایس پی سرکل ہارون آباد چوہدری محمد ندیم، ایم ایس ڈاکٹر عامر رضا، سیداحمد کمال شاہ سمیت متعلقہ محکموں کے افسران، تحصیل امن کمیٹی کے ممبران، لائسنس داران، میڈیا نمائندگان و دیگر نے شرکت کی۔

اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر عامرمحمود کا کہنا تھا کہ محرم الحرام میں امن کے تمام وسائل کا استعمال کریں گے تاکہ تحصیل بھر میں امن کی فضا ء برقرار رہ سکے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں