292

جنرل الیکشن 2024کے لیے مختلف امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کرا دیے۔

ہارون آباد (عوامی پریس کلب) جنرل الیکشن 2024کے لیے حلقہ این اے163 سے مختلف امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کرا دیے۔

سربراہ مسلم لیگ (ضیاء) سابق وفاقی وزیر محمد اعجاز الحق،چیئرمین کسان اتحاد خالد حسین باٹھ،پی ٹی آئی رہنماء شوکت محمود بسراء،رضوانہ نواز،چوہدری نورالحسن تنویر،فاطمہ طاہر چیمہ،چوہدری اعظم علی اطہر،میاں عبدالواحد،

عبد المنان،ظفر اقبال چوہدری،حافظ امیر حمزہ،غلام مرتضی،میاں محمد عامر وٹو،شاہد انجم،اعتزاز رشید،میاں عبد الرشید،طلعت محمود،چوہدری ظفر اقبال،عبد المنان .

اور پی پی 241سے پاکستان مسلم لیگ ضیاء کے رہمنا سابق ایم پی اے چوہدری غلام مرتضی،مسلم لیگ نواز کے سابقہ ایم پی اے مظہر اقبال چوہدری،عبد الخالق،شاہد عمران تیجہ،میاں عبدالواحد، شعیب احمد،اعظم علی اطہر نے کاغذات نامزدگی جمع کروائے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں