342

سیف سٹی پراجیکٹ” ہارون آباد”

ھارون آباد
پولیس
وائیٹل گروپ
مرکزی انجمن تاجران
انجمن صرافاں
سول سوسائٹی
کی بھرپور معاونت سے “سیف سٹی “پراجیکٹ کے فرسٹ فیز میں
بس اسینڈ۔گودی قمرپورہ پورہ روڈ۔گلاب علی روڈ۔ڈھرانوالہ روڈ۔میاں والابنگلہ روڈ اور میلاد چوک روڈ فنگشنل ھوگئے ھیں۔
شاباش شاباش شاباش
پولیس ھارون آباد

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں