416

ہارون آباد مسجد فیضان کرمانوالہ مرزا ٹاؤن میں آر او فلٹریشن پلانٹ کا افتتاح

رپورٹ شیخ راشد سعدی
تفصیلات کے مطابق پروفیسر غلام محی الدین کی طرف سے مسجد فیضان کرمانوالہ کے باہر فلٹریشن کا افتتاح کیا گیا افتتاح ترجمان پنجاب حکومت چوہدری شوکت محمود بسراء نے کیا اس موقع پر علماء کرام اور لوگوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی.
پروفیسر غلام محی الدین نقشبندی رونمائی العاربعین فی الاخلاق الحسنہ ایمان افروز باتیں کتاب کی تقریب رونمائی کی گئی اس موقع پر پروفیسر ملک آمین پروفیسر حافظ سعید احمد سہیل احمد شاہ و دیگر علماء نے ایمان افروز باتیں کتاب سے حاضرین سے خطاب کیا شوکت محمود بسراء اور پروفیسر ڈاکٹر حافظ غلام محی الدین نقشبندی نے آنے والے معززین کو کتاب ایمان افروز باتیں تقسیم کی گئی

پروفیسر حافظ غلام محی الدین نے شوکت محمود بسراء کا شکریہ ادا کیا اور دعائے خیر کی گئی اور لنگر کا وصی احتمام کیا گیا .

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں