199

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو بہاولنگرکاکارپوریٹ ایگریکلچر فارم کے لیے مختص 937 ایکڑ سرکاری اراضی کا دورہ

ہارون آباد (عوامی پریس کلب ) ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو بہاولنگر محمد یوسف چھینہ نے اسسٹنٹ کمشنر ہارون آباد عامر محمود کے ہمراہ چک نمبر 21تھری آر میں کارپوریٹ ایگریکلچر فارم کے لیے مختص 937 ایکڑ سرکاری اراضی کا دورہ کیا۔

اس موقع پر اُن کا کہنا تھا کہ اس منصوبے سے جدید زرعی طریقوں، مشینری اور اعلیٰ معیار کے بیجوں کے استعمال سے زرعی پیداوار میں کئی گناہ اضافہ ہوگا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں