453

عدیل ریاض اور احسن ریاض (علی کون آئسکریم) کی والدہ رضائے الہی سے وفات پاگئی ہیں

عدیل ریاض اور احسن ریاض (علی کون آئسکریم) کی والدہ رضائے الہی سے وفات پاگئی ہیں۔
نماز جنازہ کل بروز بدھ بعد از نماز ظہر 2:15 بجے عیدگاہ میں ادا کی جائے گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں