287

ہمیں فیفتھ وار سے نکلنا ہے

ہمیں فیفتھ وار سے نکلنا ہے!
تحریر چوہدری طارق جمیل
2021 کا سورج طلوع ہوتے دیکھا روز مرہ کی طرح خدا کی قدرت کو پایا نہ نظام بدلہ نہ ہی گھڑی ایک سیکنڈ آگے پائی اور نہ ہی اس کو پیچھے جاتا دیکھا مگر ایک چیز ویسے ہی دکھائی دی کہ بھٹو کل بھی زندہ تھا اور آج بھی اس آئینہ میں ویسے ہی دکھائی دیا کافی دور تلک نظر دوڑائی جب ہر چیز سوچ سمجھ سے بالاتر ہوگئی یہ کیا ماجرہ ہے ریاست پاکستان پر اتنے بڑے بڑے بادشاہ حکمرانی کر گزرے مگر جنہوں نے رب کے محبوب ﷺ کی غلامی کا پٹہ گلے میں ڈالا اور رسول اکرم کے ناموس پر پہرا دیا وہ قائد اعظم محمد علی جناح علامہ ڈاکٹر محمد اقبال جیسے مرتبے پا گئے ایسے افراد کو تاریخ آج تادم تحریر دلوں میں زندہ رکھے ہوئے اور کتابوں میں لکھے سنہری حروف ان کی گواہی ثابت کر رہے ہیں گولڑہ شریف کی سرزمین میں مدفن وہ ہستی اغیار کے سامنے کورٹ میں کھڑا ہو کر ایک قلم کو حکم دے اور وہ لکھ ڈالے غازی علم دین شہید سے غازی ممتاز تک کی داستان بھی اسی سرزمین پر رقم ہو ان سب چیزوں کو دیکھ کر پس پردہ بھی وہی درپردہ بھی انہی پایا یہی سمجھ سکا اور اسی کو حق جانا کہ بھٹو نے اس وقت قادیانیوں کو کافر قرار دیتے ہوئے خود کو امر کیوں سمجھا دراصل شہید ذوالفقار علی بھٹو جان چکا تھا کہ اس نے فلاح کا راستہ چن لیا ہے آج سال 2021 کے موقع پر وزیراعظم پاکستان عمران خان کی توجہ دلانا چاہتا ہوں کہ ہمارے سکیورٹی ادارے اور آپ کی حکومت برملا اس بات پر اتفاق رائے رکھتے ہیں کہ ہمیں فیفتھ وار کاسامنا ہے
اتنا خطرہ ہمیں سرحدوں کے باہر سے نہیں جتنا خوف اندر کے دشمن سے ہے
یہ فتنہ واقعہ ایک حقیقت ہے جس کو ہم اس انداز نہیں دیکھ پا رہے جتنا کسی اور چیز کا فکر لاحق وطن عزیز میں جو قادیانی قوتیں ہمیں کمزور کرنے میں لگی ہیں وہ سب سے بڑی دیمک بن چکی ہمارے ایمان کا تقاضہ بھی یہی کہ ہمیں اپنے آقا ﷺ کی ناموس کا چوکیدار آنکھیں کھول کر بننا پڑے گا اور جس ٹیکنیکل جنگ کو ہم پر مسلط کیا جارہا ہے ہمیں اس فتنہ کے خلاف جامع حکمت عملی سے نکلنا ہوگا ہمارے دشمن کی شکست تبھی ممکن ہوگی جب ہم اس کی چالوں کا سدباب کرنا چاہیں گے وزیراعظم پاکستان عمران خان صاحب آپ کا زیادہ دور اقتدار کا وقت گزر چکا جو باقی وقت آپ کے پاس موجود ہے اس میں عملی اقدام سے واضح طور پر اپنے حقیقی دشمن کے سامنے کھڑا ہونا پڑے گا اور اور مسلمہ امہ سمیت پاکستان کی تاریخ میں آپ کی خدمات کو سنہری حروف میں یاد رکھا جائے گا اور ملک میں موجود فیفتھ وار کے داعی قادیانیوں کو نکیل ڈالیں

کیٹاگری میں : ادب

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

ہمیں فیفتھ وار سے نکلنا ہے” ایک تبصرہ

اپنا تبصرہ بھیجیں