247

عربی خاتون


ایک عربی خاتون نے کہا کہ میں بینک سے قرضہ لینے گئی.
بینک منیجر خاتون نے مجھ سے پوچھا کہ آپ کیا کرتی ہیں؟
میں نے عاجزی سے جواب دیا کہ میں آپ کی طرح منیجر ہوں.
بینک منیجر میرے احترام میں کھڑی ہوئی، میرا اور گھر والوں کا حال احوال پوچھا.
پھر گھنٹی بجا کر قہوہ اور کیک لانے کے لئے کہا،
اس کے بعد مجھ سے پوچھا کہ آپ کہاں کی منیجر ہیں؟
میں نے جواب دیا کہ میں وٹس ایپ گروپ کی منیجر ہوں.
یہ سن کر منیجر نے مجھے فوراً بینک سے باہر نکال دیا، حالانکہ میرا دل کیک میں اٹکا ہوا تھا جو بہت لذیذ نظر آرہے تھے

کیٹاگری میں : ادب

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں