302

جو دین کے بغیر دنیا گزارے گا ہمیشہ ناکام رہے گا

ہارون آباد (عوامی پریس کلب) ہارون آباد معروف تبلیغی رہنماء حکیم عبدالمنان نے کہا ہے کہ جو دین کے بغیر دنیا گزارے گا ہمیشہ ناکام رہے گا،

آخرت کی فکر صرف ہم نے اپنے لئے نہیں کرنی بلکہ جہنم کی آگ سے انسانیت کے ہر ہر فرد کو بچانے کی کوشش بھی کرنی ہے،

انہوں نے مزید کہا کہ ایمان، عمل صالح، حق بات اور صبرکی تلقین یہ چاروں باتیں قرآنی تعلیمات کا مغز ہیں صبرو برداشت کا مفہوم بہت وسیع ہے معاشرہ برداشت کے پہلوؤں کو پروان چڑھائے صبر و برداشت کے فروغ سے دین کی تبلیغ میں آسانی پیداہوگی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں