604

مورخہ 05اگست کو بمقام حمدان فارمیسی بالمقابل تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال ہارون آباد ایک روزہ فری کیمپ کا انعقاد کیا جائے گا

ہارون آباد (عوامی پریس کلب ) آج مورخہ 05اگست کو بمقام حمدان فارمیسی بالمقابل تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال ہارون آباد ایک روزہ فری کیمپ کا انعقاد کیا جائے گا ۔

جس میں ای این ٹی سپیشلسٹ ڈاکٹر عارش ممتاز اینڈوسکوپ سرجن ناک کان گلہ کینسر،ماہر امراض سردرد،دماغ،گلے کے غدود،ناک کے بڑھے غدود،ناک کی ٹیڑھی ہڈی،سانس نہ آنا،نزلے کی بندش،نزلہ زکال،الرجی،آواز کا بیٹھ جانا،کانوں سے کم سنائی دینا مریضوں کا مفت معائنہ کریں گے ۔

وہ آج بروز ہفتہ شام حمدان فارمیسی بالمقابل تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال ہارون آباد 4بجے سے شام 6بجے تک مریضوں کا مفت معائنہ کریں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں