230

بلدیہ کمیٹی کے عملہ اتوار کے دن بھی ڈیوٹی

اسسٹنٹ کمشنر محمد طیب چوہدری چیف آ فیسر بلدیہ کمیٹی جواد حسن کی ھدایت پر باؤ نزیر تبسم ۔شاھد لطیف سنٹری ۔محمد شاھد سپر وائیزر ۔حاجی رزاق انکروچمنٹ انچارج کی نگرانی میں بلدیہ کمیٹی کا عملہ اتوار کے دن بھی مدینہ کالونی ۔مین بازار ۔لاری اڈا۔ٹف ٹائل روڈ پر کوڑا کرکٹ اٹھاتے ھوئے عوامی حلقوں نے بلدیہ کمیٹی کے عملے کی اس کاوش کو سراہتے ہوئے کہا ھے کہ صفائی ہمارے ایمان کا اہم حصہ ہے ہم بلدیہ .کمیٹی کے افسران اور عملہ کے مشکور ہیں

کیٹاگری میں : News

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں