242

ریڈ الرٹ فرانس نے مسلمانوں کا ایمان خریدنے کا پلان بنایا ہے

ریڈ الرٹ فرانس نے مسلمانوں کا ایمان خریدنے کا پلان بنایا ہے اور اسکی تشہیری مہم پاکستانی ٹی وی چینلز نے شروع کردی ہے کہ LU بسکٹ لاٶ کروڑ پتی بن جاٶ یعنی LU بسکٹ خریدو اور پیک پر لکھا کوڈ میسج کرو اور کروڑوں جیتو اور فہد مصطفیٰ نے باقاعدہ اشتہار چلانا شروع کردیا ہے یہ سب فرانس کی مصنوعات کا بائیکاٹ ختم کروانے کے لیے لالچ دی جا رہی ہے تاکہ عوام کی توجہ 17 فروری کو فرانس کے سفیر کے معاملے سے ہٹائی جائے
کیا پاکستانیوں کا ایمان بکاٶ ہے اور حکومت اور پیمرا کی آنکھوں پر نوٹوں کی پٹی باندھ دی گئی ہے؟
گزارش یہ ہے کہ دنیاوی دولت کے لیے اپنی آخرت کی کمائی سے نہ ہاتھ دھو بیٹھیے گا
اللہ پاک سب کے ایمان کی حفاظت فرمائے آمین

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں