274

مروٹ چک نمبر 308کالونی کے قریب کار اور ٹرک میں تصادم

بہاولنگر( 11 مارچ2021ء) بہاولنگرکے علاقہ مروٹ چک نمبر 308کالونی کے قریب کار اور ٹرک میں تصادم ،دو افراد جاں بحق ‘ ایک زخمی تفصیل کے مطابق کار اور ٹرک میں تصادم کے نتیجے میں کار سوار شہباز کلو جٹ موقع پر ہی جانبحق ہو گیا جبکہ مدثر نامی نوجوان ہسپتال پہنچ کر جان بحق ہو گیا حادثے میں ٹرک ڈرائیور بھی شدید زخمی ہو گیا زخمیوں اور ڈیڈ باڈی کو مروٹ رورل ہیلتھ سنٹر منتقل کردیاگیا جہاں انکا پوسٹ مارٹم کرکے نعشیں ورثاء کے حوالے کر دی ۔مروٹ پولیس موقع پر پہنچ کر تفتیش شروع کر دی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں