473

مہنگا ئی،بیروزگاری،کرپشن کے خلاف مہنگائی مارچ

جماعت اسلامی ہی ملک کو مہنگائی کے دلدل سے نکال سکتی ہے

۔ ولیدناصر چودھری امیر جماعت اسلامی ضلع بہاولنگر
جماعت اسلامی پاکستان کے امیر سراج الحق صاحب 26 فروری کو بہاولپور تشریف لا رہے ہیں اور ایک بہت بڑے جلسہ عام سے خطاب کریں گے قوم ایک مسیحا کی منتظر ہیں جماعت اسلامی ہمیشہ سیاست میں مثبت سرگرمیوں کا محور رہی ہے پارلیمنٹ کے اندر بہترین پارلیمانی سیاست میں اپنے آپ کو منوایا ہے جماعت اسلامی کا ماضی بے داغ ہے جبکہ کارکردگی کے لحاظ سے سب سے بہتر رہی ہے اس وقت بھی ملک کو معاشی بحران سے صرف جماعت اسلامی ہی نکال سکتی ہے اس وقت پی ٹی ایم اور حکومت مکمل طور پر ناکام ہو چکے ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں