315

وفاقی حکومت نے 17 وفاقی محکموں کی تنخواہوں میں 25 فیصد مجوزہ اضافہ نہ کرنے کا فیصلہ

وفاقی حکومت نے 17 وفاقی محکموں کی تنخواہوں میں 25 فیصد مجوزہ اضافہ نہ کرنے کا فیصلہ

ایکسٹرا الاؤنسز لینے والے محکموں کے ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ نہیں ہو گا

17 اداروں میں شامل ??

1۔ ایوان صدر/وزیر اعظم سیکریٹریٹ
2۔ سینٹ کے ملازمین
3۔ قومی اسمبلی کے ملازمین
4۔ ایف بی آر
5۔ شعبہ صحت
6۔ نیب
7۔ اعلیٰ عدلیہ
8۔ اسلام آباد پولیس
9۔ موٹروے پولیس
10۔ ائیرپورٹ سکیورٹی فورس
11۔ انٹیلی جنس بیورو
12۔ آئی ایس آئی
13۔ لاء اینڈ جسٹس کمیشن پاکستان
14۔ پارلیمانی افیئر ڈویژن
15۔ اسلام آباد ماڈل ٹریفک پولیس
16۔ سول آرمڈ فورسز
17۔ ایف آئی اے شامل

ایسے ملازمین جن کو پہلے ہی 100 فیصد اہڈہاک ریلیف مل رہا ان کو موجودہ اضافہ نہیں ملے گا

موجودہ اضافہ ان ملازمین کے لیے ہو گا جن کو بنیادی تنخواہ کے برابر اضافی تنخواہ یا پرفارمنس الاؤنس نہیں مل رہا

.فنانس ڈویژن نے نوٹیفیکیشن جاری کر دیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

وفاقی حکومت نے 17 وفاقی محکموں کی تنخواہوں میں 25 فیصد مجوزہ اضافہ نہ کرنے کا فیصلہ” ایک تبصرہ

  1. سر۔اس بارے میں ہماری ویب سائیٹ پر کالم(ہارون آباد کو ضلع بناؤ) موجود ہے۔ ٰانشا اللہ مزید تحریری کوشش جاری رہے گی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں