381

سپریم کورٹ میں مقدمے کی درخواستیں اردو میں دی جانے لگیں۔

الحمد لله ! سپریم کورٹ میں مقدمے کی درخواستیں اردو میں دی جانے لگیں۔ا ااااا
جو صدا میری تھی !
وہ صدا سب کی ہوئی!
ہم بہت پر امید ہیں۔۔۔پاکستان میں نفاذ اردو کی منزل صرف چند قدم دور ہے ان شاءاللہ!
فا طمہ قمر پاکستان قومی زبان تحریک

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں