309

ٹبہ نولاں مولاں میں ڈیرہ حاجی امام علی جوئیہ پر غریب مریضوں کے لئے ایک روزہ میڈیکل کیمپ کا انعقاد

ہارون آباد (عوامی پریس کلب ) ہارون آباد علامہ نگر ٹبہ نولاں مولاں میں ڈیرہ حاجی امام علی جوئیہ پر غریب مریضوں کے لئے ایک روزہ میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گی۔

جس میں علاقے کے افراد کو مفت طبی سہولیات مہیا کی گئیں، اس موقع پر ڈاکٹر عدیل اقبال لالیکا میڈیکل آفیسر تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال ہارون آباد مریضوں کا طبی معائنہ کیا اور مفت ادویات فراہم کی گئیں جبکہ فری شوگر ٹیسٹ بھی کئے گئے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں