332

محکمہ صحت نے لیاقت علی کو تحصیل ڈرگ انسپکٹر ہارون آباد تعینات کردیا

ہارون آباد (عوامی پریس کلب ) محکمہ صحت نے لیاقت علی کو تحصیل ڈرگ انسپکٹر ہارون آباد تعینات کردیا گیا ہے، لیاقت علی کو کروڑ پکا سے تبدیل کرکے ہارون آباد تعینات کیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ ہارون آباد میں پہلے تعینات ڈرگ انسپکٹر ظہیر احمد رشوت لیتے رنگے ہاتھوں گرفتار کر لئے گئے تھے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں