640

ڈاکٹر فہد قمر ہارٹ سپیشلسٹ تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال ہارون آباد میں تعینات

ہارون آباد (عوامی پریس کلب) ڈاکٹر فہد قمر ہارٹ سپیشلسٹ تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال ہارون آباد میں تعینات ہوگئے۔چارج سنبھال کر فرائض منصبی کی ادائیگی کا آغاذ کردیا۔

تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال ہارون آباد میں دل کے ڈاکٹر کی سیٹ خالی تھی ڈاکٹر فہد قمر کی تعیناتی سے تحصیل ہارون آباد اور گردونواح سے مریض استفادہ حاصل کر سکیں گے۔شہریوں نے ان کی تعیناتی کو خوش آئند قرار دیاہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں