265

فقیروالی پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی

  ہارون اۤباد (عوامی پریس کلب ) ہارون اۤباد فقیروالی پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی ، 83لیٹر شراب براۤمد ، تین ملزما ن گرفتار ، تفصیلات کے مطابق ہارون اۤباد تحصیل کے نواحی علاقے فقیروالی پولیس نے خفیہ اطلاع پر منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی کرتے ہوے تین ملزمان وارث ولد رحمت علی ، محمد عثمان ولد پرویز اقبال اور محمد اقبال ولد فیض الدین کو گرفتار کرکے اُن کے قبضہ سے 83لیٹر شراب براۤمد کرلی ، پولیس نے شراب کو قبضہ میں لیکر ملزمان کیخلاف مقدمات درج کرلئے ہیں ۔

کیٹاگری میں : News

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں