335

منہاج القرآن ویمن لیگ ہارون آباد کے زیر اہتمام سیدہ زینب کانفرنس کا انعقاد

منہاج القرآن ویمن لیگ ہارون آباد کے زیر اہتمام سیدہ زینب کانفرنس کا انعقاد مورخہ 31 اگست 2021 بروزمنگل صبح 9بجے منہاج القرآن اسلامک سینٹر برلب نہر 4آر ہارون آباد کیا جا رہا ہے۔

جس میں خصوصی خطاب محترمہ مصباح مصطفی ڈپٹی ہیڈ ساؤتھ پنجاب ویمن لیگ اور محترمہ صائمہ نور کورسز کوآرڈینٹر عرفان الہدایہ ویمن لیگ کریں گی۔ پروگرام میں اہلیان علاقہ کی کثیر تعداد میں خواتین شرکت کریں گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں