268

پاکستان علماء کونسل ضلع بہاولنگر کے وفد کی ڈپٹی کمشنر بہاولنگر شعیب خان جدون سے ملاقات

پاکستان علماء کونسل ضلع بہاولنگر کے وفد کی ڈپٹی کمشنر بہاولنگر شعیب خان جدون سے تفصیلی ملاقات امن وامان اور علماء کرام کے مسائل اور مشکلات کے حوالے سے بات چیت ۔وفد میں ڈویژنل صدر مطلوب مہار۔ ضلعی صدر قاری عبدالراؤف اور نائب صدر ملک اختر اور ضلعی نائب صدر مولانا افضل محمود مہار ودیگر شامل تھے۔وفد نے ڈپٹی کمشنر شعیب جدون کو مساجد ومدارس کی رجسٹریشن ۔تجدید میں مشکلات امن وامان۔ روا داری کی کاوشوں کے بارے آگاہ کیا۔
ڈپٹی کمشنر شعیب جدون نے مکمل تعاون کا یقین دلایا۔اور پاکستان علماء کونسل کے سربراہ مولانا حافظ طاہر محمود اشرفی صاحب کی کاوشوں کو سراہا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں