352

مہندی کی تقریب میں منچلے نوجوانوں نے قانون کی دھجیاں اڑا دیں

ہارون آباد (عوامی پریس کلب) ہارون آباد مہندی کی تقریب میں منچلے نوجوانوں نے قانون کی دھجیاں اڑا دیں،فحش ڈانس اور ہوائی فائرنگ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی، ویڈیو منظر عام پر آنے کے باوجود پولیس تاحال خاموش۔

تفصیلات کے مطابق ہارون آباد کے نواحی گاوں 53 فور آر میں مہندی کی تقریب کے دوران نیشنل ایکشن پلان کی کھلے عام خلاف ورزی خواتین ڈانس کے دوران منچلے نوجوان ہوئی فائرنگ کرتے رہے ڈانس کے دوران فائرنگ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہوائی فائرنگ اور ڈانس کی ویڈیو سامنے آنے کے باوجود پولیس انتظامیہ کی جانب سے تاحال خاموشی ملزمان کے خلاف کاروائی نہ ہوسکی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں