295

معروف نعت خواں ، ایس ایس ٹی ٹیچر قاری دین محمد اچانک دوران ڈیوٹی انتقال کر گئے۔

ہارون آباد (عوامی پریس کلب) ہارون آباد کے معروف نعت خواں گورنمنٹ ماڈل ہائی سکول کے ایس ایس ٹی ٹیچر قاری دین محمد اچانک دوران ڈیوٹی انتقال کر گئے۔

مرحوم کی نماز جنازہ مرکزی عید گاہ میں ادا کی گئی، نماز جنازہ میں سیاسی ومذہبی شخصیات سمیت مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے شہریوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی، نماز جنازہ کے بعد مرحوم کو آبائی قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں