193

کار اور موٹر سائیکل میں ٹکر، دو افراد شدید زخمی ہوگئے

ہارون آباد (عوامی پریس کلب )ہارون آباد کار اور موٹر سائیکل میں ٹکر، دو افراد شدید زخمی ہوگئے، زخمی ہسپتال منتقل، تفصیلات کے مطابق ہارون آباد فورٹ عباس روڈ پر چک 69فورآر کے قریب کار اور موٹر سائیکل میں ٹکر ہوگئی۔

جس کے نتیجے میں محمد طفیل سکنہ 50فورآر اور وسیم سکنہ 53فورآر شدید زخمی ہو گئے جنہیں فوری طور پر ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں