242

پانی کی ٹینکی میں گرنے سے ماں بیٹی جاں بحق

ہارون آباد (عوامی پریس کلب) ہارون آباد پانی کی ٹینکی میں گرنے سے ماں بیٹی جاں بحق، تفصیلات کے مطابق نواحی گاؤں 121سکس آر اضافی بستی میں محمد بوٹا ولد مہر دین رحمانی پلیدا ر کی پانچ سالہ بیٹی پانی زخیرہ کرنے کی ٹینکی میں اچانک گر گئی جس کو بچانے کی کے لئے بچی کی ماں نے بھی ٹینکی میں چھلانگ لگادی، پانی زیادہ ہونے سے کی وجہ سے ماں بیٹی پانی کی ٹینکی میں ڈوب کر جاں بحق ہو گئیں، پولیس مصروف تفتیش ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں