171

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر فیصل گلزار آج مورخہ 3نومبر 2022؁ ء بروز جمعرات دن ایک بجے بمقام تھانہ ڈونگہ بونگہ کھلی لگائیں گے

ہارون آباد (عوامی پریس کلب) ہارون آباد ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر فیصل گلزار آج مورخہ 3نومبر 2022؁ ء بروز جمعرات دن ایک بجے بمقام تھانہ ڈونگہ بونگہ کھلی لگائیں گے،

ڈی پی او کھلی کچہری کے دوران آنیوالے سائلین کے مسائل سنے گے اور اُن کے حل کے لئے فوری احکامات جاری کریں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں