191

ہارون آباد کے صحافی ملک محمد افضل انجم کے کزن ملک مبین احمد انتقال کر گئے۔

ہارون آباد (عوامی پریس کلب) ہارون آباد کے صحافی ملک محمد افضل انجم کے کزن ملک مبین احمد انتقال کر گئے۔

مرحوم کی نماز جنازہ مرکزی عید گاہ میں ادا کی گئی، نماز جنازہ میں سیاسی ومذہبی اور کاروباری شخصیات، میڈیا نمائندگان سمیت تمام مکاتب فکر کے لوگوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی، نماز جنازہ کے بعد مرحوم کو آبائی قبرستان میں سپردخاک کردیا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں