189

ہارون آباد میاں مزمل حسین اور میاں تجمل حسین کے والد چودھری بشیر احمد جاوید انتقال کر گئے

ہارون آباد(عوامی پریس کلب )ہارون آباد میاں مزمل حسین اور میاں تجمل حسین کے والد چودھری بشیر احمد جاوید انتقال کر گئے ، مرحوم کی نماز جنازہ واءٹل سٹی فیز ٹو ہارون آباد میں ادا کی گئی ،

نماز جنازہ سیاسی ومذہبی اور کاروباری شخصیات سمیت تمام مکاتب فکر کے لوگوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی ، نما زجنازہ کے بعد مرحوم کو آبائی قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں