172

نواحی چک 70فورآر کے رہائشی ٹیچر شوکت علی کے صاحبزادے بہزاد انجم ڈپٹی ڈائریکٹر ایگری کلچر لاہور انتقال کر گئے

ہارون آباد(عوامی پریس کلب)ہارون آباد نواحی چک 70فورآر کے رہائشی ٹیچر شوکت علی کے صاحبزادے بہزاد انجم ڈپٹی ڈائریکٹر ایگری کلچر لاہور انتقال کر گئے۔

مرحوم کی نماز جنازہ آبائی علاقے چک 70فورآر ہارون آباد میں ادا کی گئی، نماز جنازہ میں سیاسی ومذہبی اور کاروباری شخصیات تمام مکاتب فکر کے لوگوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی، مرحوم کو نماز جنازہ کے بعد آبائی قبرستان میں سپر د خاک کردیا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں