195

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر بہاولنگر کی ہدایت پر ایس ایچ او تھانہ سٹی ابصار حسین گجر کی سربراہی میں منشیات فروشوں کےخلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری

ہارون آباد (تحصیل رپورٹر)ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر بہاولنگر کی ہدیت پر ایس ایچ او تھانہ سٹی ابصار حسین گجر کی سربراہی میں منشیات فروشوں کےخلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری ،تین ملزمان گرفتار ،ملزمان سے 82 لیٹر شرآب اور320 گرام چرس سمیت تین ملزم گرفتار۔

تھانہ سٹی ہارون آباد پولیس کی ڈی پی او کی ہدایت اور ایس ایچ او ابصار گجر کی سربراہی میں اےایس آٰئی اللہ یارعاصم اور ایس آئی صفدر ضیغم کی منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی مختلف مقامات سے 82لیڑ شراباور320 گرام چرس سمیت تین ملزمان کو گرفتار کرلیاملزم محمد خالد سے 50لیٹر علی رضا سے 32لیٹر اور فیصل محمود سے 320 گرام چرس برآمد کی پولیس نے تین ملزمان کو گرفتار کرکے منشیات ایکٹ کے تحت الگ الگ مقدمہ درج کرلیا ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں