198

اظہار خیال

ایک چیز جو میں نے ہمیشہ سے سیکھی اور اپنی زندگی میں عادت بنا کے شامل کی وہ یہ کہ نیک نیتی سے رشتے جوڑے اور نبھائےکبھی یہ پرواہ نہیں کی کہ محبت کے بدلے تلخ لہجہ مل رہا ہے تو بھی صبر ہی کیا اور ہمشیہ دل میں دعا کی لیکن کچھ لوگوں پہ آپ کا اچھا اخلاق اور محبت اثر نہیں کرتی وہ کیوں کہ ایسے لوگ ہمارے ساتھ چلنا ہی نہیں چاہتے ایسے لوگ اپنے اندر پلنے والے حسد اور نفرت سے ہی ٹوٹ پھوٹ جاتے ہیں اور جو لوگ محبتیں بانٹتے ہیں،وہ کبھی نہیں بکھرتے جیسے کہ روئی کتنی بے وزن ہوتی ہے ہوا میں اڑ جاتی ہیں لیکن روئی کو مظبوط کرنے کے لیے ہم چرخے کا استمعال کرتے ہیں اور روئی بہت مظبوط ہو جاتی ہے پلیز چار دن کی زندگی ہے پلیز خود کو اس چرخے کی مند بنالو ہم اپنے ساتھ رہنے والے رشتوں کو اس روئی کی طرح مظبوط کریں انشاءاللہ خدا تعالی اپنی رحمت فرمائے گا یہ تحریر میں کسی کو نصیحت کے لیے نہیں لکھی بس سب سے پہلے میں نے خود کے لیے ہی لکھی نوری جی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں