297

معروف سیاسی شخصیت باو خالد جاوید نمبردراچک 55فور کے بیٹے علی رضا رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے

ہارون آباد(عوامی پریس کلب)معروف سیاسی شخصیت باو خالد جاوید نمبردراچک 55فور کے بیٹے علی رضا رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے ،علی رضا کی دعوت ولیمہ کی تقریب نجی شادی لان میں منعقد کی گئی ،

تقریب میں کاشف محمود ایم پی اے چشتیاں ،چوہدری عبد اللہ وینس سابق ایم پی اے ،ضلعی وائس چیئرمین بیر سٹر میاں احتشام الحق لالیکا ،صدر ہارون آباد یونین آف جرنلسٹ یاسر چوہدری ،عثمان وینس ،شاہد محمود رحمانی ،چوہدری عدیل افضل ،چوہدری عبیدرالرحمان صدر میونسپل ایمپلائز ایسوسی ایشن ،چوہدری غلام نبی سپرا ایڈووکیٹ صدر بار ایسوسی ایشن ہارون آباد ،عامر ندیم چوہدری ،،فضل خان عاکو ،بشیر احمد ملہی چیئرمین یوسی ،چوہدری افضل گھمن چیئرمین یوسی ،ملک وسیم چیئرمین یوسی ،چوہدری کامران نمبردار چک 57فتح حاصلپور ،چوہدری اختر سابقہ ڈی سی لیہ ،ملک اکمل چیئرمین یوسی ،

میاں وحید جوئیہ انسپکٹر سی آئی اے ۔ چوہدری نثار احمد گجر ،چوہدری اشفاق گجر نمبردار 54فور آر،چوہدری اعظم علی ایڈووکیٹ سابق صدر بار ایسوسی ایشن ہارون آباد،ملک نجم ایڈووکیٹ ،علی احمد گھمن 37تھری آر ،وقار گجر ،حسنین بشیر چدھڑ 39تھری آر،علی جواد گھمن 37تھری آر،راءو فصاحت حسن ایڈووکیٹ سابق صدر بار ایسوسی ایشن ہارون آبادسمیت سیاسی وسماجی شخصیات نے شرکت کی اوردولہے علی رضا کو شادی کے بندھن میں بندھنے پر نوبیاہتا جوڑے کو ڈھیروں دعائیں دیں اور نیک خواہشات کا اظہار کیا ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں