264

بس کی موٹر سائیکل کو ٹکر، ایک شخص جاں بحق

ہارون آباد (عوامی پریس کلب) ہارون آباد بس کی موٹر سائیکل کو ٹکر، ایک شخص جاں بحق، پولیس مصروف تفتیش، ہارون آباد کے نواحی علاقے فقیروالی میں جادو گر موڑ کے قریب تیز رفتار مسافر بس نے موٹر سائیکل کو ٹکر مار دی جس کے نتیجے میں فیصل رشید سکنہ 127سکس آر نامی شخص جاں بحق ہوگیا۔

پولیس مصروف تفتیش ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں