496

چولستان جیپ ریلی پہلے مرحلے میں صاحبزادہ سلطان نے میدان مارلیا

بھاولپور.چولستان جیپ ریلی پہلے مرحلے میں صاحبزادہ سلطان نے میدان مارلیا
بھاولپور.میرنادرمگسی دوسرے نمبر پر اور فیصل شادی خیل تیسرے نمبر رہے
بھاولپور.سولہویں چولستان جیپ ریلی کے فاتح کون ہوگا اس کا فیصلہ چودہ فروری کو دوسرے راؤنڈ میں ہوگا.

1-صاحبزادہ سلطان 1 گھنٹہ 51 منٹ ایک سکینڈ
2-نادر مگسی ایک گھنٹہ 1 گھنٹہ 55 منٹ 15 سکینڈ

3-فیصل شادی خیل 1 گھنٹہ 56 منٹ 15 سیکنڈ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں