533

چولستان ریلی میں ہارون آباد کی تھرڈ اور فورتھ پوزیشن

بیوروچیف ڈاکٹر شیخ راشد سعدی

ہارون آباد / پاکستان کی بڑی چولستان ریلی میں ہارون آباد کی تھرڈ اور فورتھ پوزیشن
موٹر سائیکل چولستان ریلی میں محسن کم نے تیسری محمد احمد نے چوتھی پوزیشن حاصل کی
یہ سب اللہ کی مدد ،والدین کی دعاؤں ،دوستوں کے تعاون اور میری محنت کی بدولت مقام ملا ہے
یہ کہنا تھا تیسر ی پوزیشن حاصل کرنے والے محسن کم کا
انشاء اللہ اگلی مرتبہ پہلی پوزیشن حاصل کرونگا
شاندار کامیابی کا سہرا دوستوں کو جاتا ہے جنھوں نے میری حوصلہ افزائی کی محسن کم

چوتھی پوزیشن کے محمد احمد نے بھی تمام لوگوں کا شکریہ ادا کیا جنھوں نے مجھے سپورٹ کیا
یاد رہے چولستان موٹر سائیکل کیٹیگری میں ہارون آباد کے محسن کم نے تیسری جبکہ محمد احمد نے چوتھی پوزیشن حاصل کی
گورنمٹ کو چاہیے کہ ہمیں سپورٹ کریں
یہ سب زاتی پیسوں سے کیا
اگر گورنمنٹ سپورٹ کرے تو ہم بہت زیادہ اس ایونٹ کو پروموٹ کر سکتے ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں