207

ہارون آباد کے سینئر صحافی مظفر علی سحربہا ولنگر کی ضلعی باڈی برائے ہیومن راءٹس انٹرنل فورم پاکستان کے ایگزیکٹو ممبر منتخب ہوگئے

ہارون آباد( تحصیل رپورٹر)ہارون آباد کے سینئر صحافی مظفر علی سحربہا ولنگر کی ضلعی باڈی برائے ہیومن راءٹس انٹرنل فورم پاکستان کے ایگزیکٹو ممبر منتخب ہوگئے ،

گورنر ہاوس پنجاب میں چوہدری محمد سرور نے بہاولنگر کی ضلعی باڈی برائے ہیومن راءٹس انٹرنل فورم پاکستان کو تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کردیا

دیگر عہدیداران میں ظفراقبال کوآرڈینٹر ،سید گوہر اقبال بخاری صدر ،ملک طاہر محمود سینئر نائب صدر ،راشد رحمانی نائب صدر ،ساجد علی چشتی جنرل سیکرٹری ،رانا مشہود اقبال ایڈیشنل جنرل سیکرٹری ،کامران بھٹی میڈیا سیکرٹری ،رانا شہزاد اکبر ،انفارمیشن سیکرٹری ،وقار احمد ،فنانس سیکرٹری ،محمد نصر اللہ خان جوائنٹ سیکرٹری ،مظفر علی سحر ایگزیکٹو ممبر اور محمد عرفان ایگزیکٹو ممبر منتخب ہوگئے ،

گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے بہاولنگر کی ضلعی باڈی برائے ہیومن راءٹس انٹرنل فورم پاکستان کو تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کردیاہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں