234

شہر کی معروف سیاسی وسماجی شخصیت حاجی خوشی محمد چوہان کے بیٹے ڈاکٹر ماجد خوشی رشتہ ازداج میں منسلک ہوگئے۔

ہارون آباد (عوامی پریس کلب) شہر کی معروف سیاسی وسماجی شخصیت حاجی خوشی محمد چوہان کے بیٹے ڈاکٹر ماجد خوشی رشتہ ازداج میں منسلک ہوگئے۔

ان کی دعوت ولیمہ کی تقریب کا انعقاد قصر مسرت مارکی میں کیا گیا،دعوت ولیمہ میں چیئرمین مسلم لیگ (ضیاء) حاجی محمد یٰسین،چوہدری عظیم عقیل،محمد طاہر توگیروی،باؤ عطاالرحمان، پی ٹی آئی رہنماء چوہدری شوکت محمود بسراء،میاں عبد الواحد،ملک خالد فاروق اعوان ایڈووکیٹ،رانا مجاہد،عدنان سکھیرا،بلال شاہ،عثمان بسراء،سمیت دیگرسیاسی وسماجی شخصیات نے شرکت کی اور نوبیاہتا جوڑے کو شادی کے نئے بندھن میں بندھنے پر مبارکباد پیش کی اور ڈھیروں دعائیں دیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں