266

30 سالہ نوجوان نے نا معلوم وجوہات پر سرمیں گولی مار کر خودکشی کر لی۔

ہارون آباد (عوامی پریس کلب) 30 سالہ نوجوان نے نا معلوم وجوہات پر سرمیں گولی مار کر خودکشی کر لی۔نعش ہسپتال منتقل، پولیس مصروف تفتیش۔

تفصیلات کے مطابق ہاؤسنگ کالونی ہارون آباد میں 30 سالہ احمد ولد محمد گلزارِ نامی نوجوان نے سر میں گولی مار کر خود کشی کرلی، اطلاع پر مقامی پولیس اور ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں۔

نوجوان کی خود کشی کی وجہ تاحال سامنے نا آسکی ہے، نعش کو پورسٹمارٹم کیلئے ہسپتال منتقل کردی، پولیس مصروف تفتیش ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں