336

معروف سماجی شخصیت ملک محمد اکرم کے بیٹے ملک سہیل رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے

ہارون آباد ( تحصیل رپورٹر)معروف سماجی شخصیت ملک محمد اکرم کے بیٹے ملک سہیل رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے ،دعوت ولیمہ کی تقریب ہارون آباد کے نجی شادی ہال میں منعقد کی گئی .

دعوت ولیمہ کی تقریب میں سینئر صحافی شاہد محمود رحمانی ،یاسر چوہدری ،ملک محمد ارشد ،فیصل منیر شاہ ، حاجی خان محمد ،حاجی محمد راشد ،راءو عبد المالک سمیت عزیز و اقارب نے شرکت کی اور نوبیاہتا جوڑے کو مبارکبادپیش کرتے ہوئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں