227

کار بے قابو ہوکر درخت سے ٹکرا گئی۔

ہارون آباد (عوامی پریس کلب) ہارون آباد کار بے قابو ہوکر درخت سے ٹکرا گئی، خاتون سمیت دو افراد جاں بحق ہو گئے، تفصیلات کے مطابق نواحی گاؤں 213کے قریب ایک کار اچانک درخت سے ٹکرا گئی۔

جس کے نتیجے میں کار میں سوار محمد ظفر ساؤنڈ سسٹم والا کی اہلیہ اور والد کی موت واقع ہو گئی جبکہ خود بھی شدید زخمی ہوگیا، پولیس مصروف تفتیش ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں