729

پا اردیس ایک ریاضی دان

پا اردیس ایک ریاضی دان جو بوٹ مناسب طریقے سے پہننے سے واقف نہین  تھا لیکن وہ ریاضی کے   پیچیدہ سوالات  کو تیزی سے حل کرسکتا تھا ۔

تفصیل کے مطابق ، وہ بچپن میں بہت تیز تھا۔ جب وہ صرف چار سال کا تھا تو دوسرے  لوگون کی عمر کا حساب سیکنڈون تک کرکے حیرت میں ڈال دیتا تھا۔ کسی کی عمر کا حساب کتاب کرنے کے لیے اسے صرف  پیدا ہونے کا وقت اور تاریخ ضرورت ہوتی تھی۔

جب وہ چودہ سال کی عمر میں تھا تو وہ اپنا بوٹ باندھنے سے قاصر تھا۔ روسی فوج نے پہلی جنگ عظیم کے بعد اسے ،والد کے ساتھ گرفتار کر لیا ۔ اسے چھ سال کی عمر میں آزادی ملی۔ اس کی والدہ نے گھر میں ہی ،تعلیم کا بندوبست کیا تھا۔اس کی مان کو اس کی بیماری کا ڈر تھا۔وبا کی وجہ سے ان دنون    بچوں مین موت بہت عام تھا۔

اس کے والد اور والدہ ریاضی کے استاد تھے یہی وجہ ہے کہ انھوں نے اسےبچپن سے ہی ریاضیپڑھائی ۔ اس کے مطابق اس کے دوست اس کی  تمام ضروریات کے لئے اس کے گھرمیں اس کی مدد کرتے تھے۔ اور اس نے اپنا پورا وقت ریاضی سیکھنے میں صرف کیا ۔ اس وجہ سے کہ وہ بنیادی کام نہیں جانتا تھا جیسے بوٹ باندھنا وغیرہ۔

اس عظیم ریاضی دان نے ریاضی اور دنیا کے مختلف مقامات کی سیرمیں اپنا وقت لگایا۔ وہ 1500 سے زائد ریاضی کی کتابون  کے مصنف ہیں اور انھوں نے ریاضی میں دنیا کےبہت سے مشہور ایوارڈ حاصل کیے تھے۔ انہوں نے  اپنی پوری زندگی ریاضی کی محبت میں صرف کردی۔

لیکن اس ذہین آدمی کو اس دنیا مین اس کی زندگی مین  اہمیت نہین   ملی ۔اس کے اپنے ملک  ہنگری مین اس پر امریکہ کے جاسوس کا  الزام   لگا۔امریکہ  اس پر روس  کے جاسوس ہونے کا  الزام    لگاتا رہا ۔ اس  ریاضی کے ماہر نے اپنی ساری  زندگی  ریاضی کے سہارے گزار  دی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں