144

ایجوکیشن آفیسر ڈی ای او کی گاڑ ی ٹریفک حادثے کا شکار

ہارون آباد (عوامی پریس کلب) ہارون آباد ایجوکیشن آفیسر ڈی ای او یاسمین اختر کی گاڑ ی ٹریفک حادثے کا شکار گئی، تفصیلات کے مطابق ایجوکیشن آفیسر ڈی ای او یاسمین اختر گاڑی میں اپنے ڈرائیور کے ہمراہ بہاولنگر سے ملتان جا رہی تھی کہ حاصل پور کے قریب گاڑی کو حادثہ پیش آگیا،

جس کے نتیجے میں ڈی ای او یاسمین اختر خود تو محفوظ رہی جبکہ اُن کا ڈرائیور زخمی ہوگیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں