204

معروف شخصیت حاجی محمد اسلم جٹ چھیاٹیا کی اہلیہ انتقال کر گئیں

ہارون آباد (عوامی پریس کلب ) ہارون آباد کی معروف شخصیت حاجی محمد اسلم جٹ چھیاٹیا کی اہلیہ، فیصل اسلم جٹ ایڈووکیٹ،مزمل اسلم اور محمد فاروق اسلم کی والدہ انتقال کر گئیں۔

مرحومہ کی نماز جنازہ مرکزی عید گاہ میں ادا کی گئی، نماز جنازہ میں سیاسی ومذہبی اور کاروباری شخصیات، وکلاء برادری، میڈیا نمائندگان سمیت تمام مکاتب فکر کے لوگوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی، نماز جنازہ کے بعد مرحومہ کو آبائی قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں